

Loading content...
یہ ایک دوبار جب واپس آئے تو خود کلامی کر رہے تھے او حر تم نے یہ کیا کر دیاہے ؟ معظمہ کونین سین صلواة اللہ علیہا کی بیٹیوں صلواة اللہ علیہن کو اس ویران جنگل میں لے آنے کا موجب تو تم بن گئے ہو ، کیونکہ اگر تم منزل شیراف سے اپنے محسن شہنشاہ علیہ الصلوات والسلام کو واپس مدینہ جانے دیتے تو یہ نوبت ہی نہ آتی ،،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار