

Loading content...
جناب علی (بکیر) بن حرعلیہ السلام اور مصعب بن یزید ریاحیعلیہ السلام روایت کرتے ہیں کہ ہم ساری رات جناب حرعلیہ السلام کو دیکھتے رہے وہ ساری رات سوئے نہیں بلکہ بار بار اپنے خیمے سے باہر جاتے ، آسمان کی طرف دیکھتے اورپھر واپس اپنے خیمے میں آجاتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار