

Loading content...
ان کے غلام جناب دُرَید (عروہ)نے جواب دیا کہ آپ کو اپنے گھوڑے کی پیاس کا تواتنا احساس ہے اور فرزندِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چھوٹے چھوٹے معصوم اتنے دنوں سے پیاسے ہیں کیا آپ کو ان کی پیاس کا بھی کسی وقت خیال آیا ہے ؟ اس فقرے کی چوٹ ان کے دل پر لگی آنکھوں میں آنسو آ گئے انہوں نے اُسے تو کوئی جواب نہ دیا بس چپ چاپ اپنے خیمے میں آ گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار