

Loading content...
انہوں نے یہ بھی فرمایا ہے کہ تم ہمیں یزید ملعون کے پاس جانے دو ہم اس سے خود بات کریں گے مگر یہ ظالم راضی ہی نہیں ہوتا، اِس کا واحد مقصد امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو شہید کرنا ہے یا پھر ہو سکتا ہے کہ یزید ملعون کا کوئی خفیہ خط اس کے پاس آیا ہوکہ تم کسی بات پر راضی نہ ہونا، اس لئے یہ کسی بات پر رضا مند نہیں ہو رہا ، اِسی رات عمر ابن سعد ملعون نے ابو سفیان کی ساری آل کی ہجو]مذمت[ میں ایک نظم بھی لکھی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار