

Loading content...
ابن سعد ملعون نے جواب دیا کہ میں نے تو بہت کوشش کی ہے کہ یہ جنگ نہ ہو اور بات مذاکرات کے ذریعے حل ہو جائے مگر ابن مرجانہ یعنی عبیداللہ ابن زیاد ملعون کسی بات پر رضا مندہی نہیں ہورہا اور میں جانتا ہوں کہ سارا قصور اِسی ملعون کا ہے کیونکہ امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام صلح کے تمام راستے ہمیں دے چکے ہیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار