

Loading content...
میں نے عرض کیا تھا کہ جناب حرعلیہ السلام شب عاشور ابن سعد ملعون کے خیمے میں موجود تھے جس وقت ظالم ظلم کی تجاویز پر غور کر رہے تھے وہ سر جھکاکر روتے بھی رہے تھے اور انہیں ظلم سے روکنے کی کوشش بھی کرتے رہے ،انہوں نے ابن سعد ملعون سے کہا کہ کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ یہ جنگ ٹال دی جائے کیونکہ فرزند رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شہید کرنا کسی طور بھی مناسب نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار