

Loading content...
جس وقت جناب حرعلیہ السلام نے یہ بات سنی تو ان کے رونگٹے کھڑے ہو گئے،یہ سمجھ گئے کہ اِن کے عزائم صلح کے تھے ہی نہیں بلکہ ایک راہ چلتے مسافر کو لوٹنے والے تھے اس وقت ظالمین آپس میں پروگرام بنا تے رہے اور یہ سر جھکا کر روتے رہے ان کی کیفیت کیا تھی،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار