

Loading content...
یہ وہ علاقہ ہے جہاں جناب مالک بن نویرہ بہ حیثیت سردار کے رہے تھے اورانہیں تارکین زکوٰة ظاہر کر کے شہید کر وایا گیا تھا پھر اُن کی بیوی پر خالد بن ولید نے غیر شرعی تصرف کیا تھا، جس کی وجہ سے اُس پر زنا کا جرم ثابت ہوگیا تھا اور خلیفہ ثانی نے حد جاری کرنے کی کوشش بھی کی تھی لیکن خلیفۂ اول نے اسے روک دیا تھا، اس مالک بن نویرہ کا بھائی متمم بن نویرہ اپنے وقت کا ایک مشہور شاعر تھا جس نے بھائی کی موت پر ایک شہرہ آفاق مرثیہ لکھا تھا جسے سن کر خلیفہ ثانی بھی روتا رہا تھا …تفصیل کیلئے علامہ شبلی نعمانی کی کتا ب الفاروق دیکھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار