

Loading content...
یہاں در میان میںدو قصبے آتے تھے ان میں سے ایک کا نام بیضہ بنی ابان بن دارم تھا، جس میں صرف ابان بن دارم کا قبیلہ آباد تھا اور فرزدق شاعر بھی یہیں کا رہنے والا تھا اور دوسرا قصبہ بیضہ بنی یربوع تھا، یہاں یربوع قبیلے کے لوگ رہتے تھے، یہ امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کے موالیوں کا علاقہ تھا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار