

Loading content...
انہوں نے عرض کیا کہ میں یہاں کے تمام خفیہ راستوں سے واقف ہوں، پھر انہوں نے پاک کاروان کو کوفہ کے راستے سے ہٹا کر شام کے راستے پر ڈال دیا ، مگریہ سفر کسی معروف راستے پر نہ تھا بلکہ یہ صحرا کا سفر تھا ، یہی وجہ تھی کہ اُس وقت مولا کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے پاک محملوں کی اگلی ناقہ کی مہار جناب طرماح بن عدی ہے ہاتھ میں تھی اور یہ صحرا میں چلتے بھی رہے تھے اور اپنی شہرہ آفاق حدیٰ خوانی بھی کرتے رہے تھے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار