

Loading content...
اُس وقت شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اپنے اصحاب سے مخاطب ہو کر فرمایا کہ کیا آپ میں سے کوئی اِس سر زمین کے غیر معروف راستوں سے بھی واقف ہے؟ فوراً جناب طرماح بن عدی سامنے آئے… (R_264)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار