

Loading content...
امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا میرا ویر صبر کرو، یہ ہماری عظمت سے واقف ہی نہیں ہے،صبر کرو اورشائد آئندہ اس امت کا اس سے بھی زیادہ سخت رویہ دیکھنا پڑے،اس لئے صبر کرنا سیکھو، ہمارا مقصد جنگ نہیں ہے،ہمارا مقصد مظلومیت میں پوشیدہ ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار