

Loading content...
اس وقت سارے ہاشمی جوان جوش میں آ گئے ،کردگارِ وفا علیہ الصلوات والسلام کی تلوار نیام سے باہر آ گئی ، زمین عراق پر زلزلہ سا آیا ،اِنہوں نے نعرۂ تکبیر بلند کیا، شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کو اپنا مقصد خطرے میں محسوس ہوا فوراً اپنا رہوار صاحب جلال ویر علیہ الصلوات والسلام کے رہوار کے سامنے لے آئے اور فرمایا میرا ویر جنگ نہیں کرنی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار