

Loading content...
وہاں شہنشاہ ِمعظم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا او حر تیر ی ماں تیری لاش پر ماتم کرے تم ہمارے راہوار کی لگام میں ہاتھ ڈالتے ہو جناب حرعلیہ السلام نے عرض کیا آقا آپ نے تو میری ماں کا نام لے لیا ہے مگر میں تویہ گستاخی بھی نہیں کر سکتا کہ آپ کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کا نام سر عام لوں کیونکہ ان کا نام پاک تو بغیر صلوات کے اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی تلاوت نہیں کرتے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار