

Loading content...
جناب حرعلیہ السلام نے پھر عرض کیا کہ آقا مجھے یہ بھی حکم ہے کہ میں آپ کو وطن واپس بھی نہ جانے دوں، کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تم ہمیں نہ تو کوفہ جانے دیتے ہو اور نہ ہی واپس وطن جانے دیتے ہو، ہم ان پاک پردہ دارانِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن کولے کر کہاں جائیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار