

Loading content...
جونہی امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اپنے راہوار کو آگے بڑھانے کا ارادہ فرمایا جناب حرعلیہ السلام نے آ کر عرض کیا کہ جناب مجھے یہ حکم ملا ہے کہ میں آپ کو کوفہ نہ آنے دوں، کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ اگر تم کوفی ہمارا کوفہ میں آنا پسند نہیں کرتے تو ہم واپس وطن چلے جاتے ہیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار