

Loading content...
رات کو امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے کوچ فرمانے کا ارادہ کیا تواس وقت جناب حرعلیہ السلام نے اپنے لشکر کو آواز دی وہ سارے بھی تیار ہو گئے ، جس وقت یہ پہنچے توقافلہ پاک تیار ہو چکا تھا اور امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام اپنے پاک مرتجز پر سوار ہو چکے تھے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار