

Loading content...
مگر کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے یہ راستہ اختیار نہیں فرمایاکیونکہ جناب حرعلیہ السلام نے انہیں روک دیا تھا، اس لئے امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے ذوحسم کے اس صحرائی مقام سے صحرا کا راستہ اختیار فرمایا، بلکہ یہ کہنا زیادہ مناسب رہے گا کہ انہوں نے راستے کو چھوڑ کر صحرا کا سفر شروع کر دیا، دو محرم 61ہجری بمطابق یکم اکتوبر 680عیسوی جمعرات کی ڈھلتی ہوئی رات کو یہاں سے روانگی ہوئی، اس مقام سے کربلا معلی تک کے فاصلوں کی ترتیب کچھ یوں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار