

Loading content...
مغیثہ سے تھوڑا سا سفر شمال مشرق کی طرف کیا جائے تو یہاں سے ایک راستہ سیدھا مشرق کی طرف مڑ کر قادسیہ کی طرف چلا جاتا تھا، قادسیہ دریائے فرات کے کنارے پر آباد شہر تھا، اُس وقت یہاں ایک پل بھی تھا جس پر حصین بن نمیر ملعون کا دستہ مقرر تھا اوروہ ملعون خود قادسیہ میں مقیم تھا، اس راستے سے اگر سفر کیا جائے تو مغیثہ سے قادسیہ 56کلومیٹر کے فاصلہ پر تھا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار