

Loading content...
اس دوران جو سفر کیا گیا تھا وہ مغیثہ کی جانب تھا، اس لئے یہ قیام مغیثہ سے کچھ پہلے ذوحسم کے کسی صحرائی حصے میں ہوا تھا، ا س لئے کچھ صاحبانِ تاریخ نے اس قیام کو مغیثہ کے مقام پر قرار دیا ہے ، جبکہ یہ قیام مغیثہ سے پہلے صحرا میں ہوا تھا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار