

Loading content...
جناب حرعلیہ السلام وہ خط دیکھتے رہے اور افسوس بھی کرتے رہے کہ ان لوگوں نے آپ کو خط بھی لکھے ہیں اور اب وہ ابن زیاد ملعون کے دربار میں تخت کی قریبی کرسیوں پر بیٹھ کر مخالفت کی باتیں بھی کر رہے ہیں یہ بڑی عجیب بات ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار