

Loading content...
اُس وقت کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے جناب عقبہ بن سمعان سے فرمایا کہ وہ خرجینیں( چمڑے کے تھیلے) اٹھا لاؤ جس میں کوفیوں کے خط ہیں وہ تھیلے لا کر ان کے سامنے رکھ دیئے گئے، کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ اب خود گن لو یہ پورے 30ہزار خطوط ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار