

Loading content...
اُس وقت جناب حر بن یزید ریاحیعلیہ السلام کے لشکر والوں نے کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے لشکر سے کچھ دور اپنے خیام لگائے ہوئے تھے جس وقت شام ہوئی تو امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے جناب حرعلیہ السلام کو اپنے خیمے میں یاد فرمایا اور ان سے دریافت فرمایا کہ آپ لوگ یہاں کیوں آئے ہیں؟ اور آنے کا مقصد کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار