

Loading content...
جس وقت اہل حرم میں یہ اطلاع پہنچی کہ جناب حرعلیہ السلام کا لشکر کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی اقتداء میں نماز ادا کر رہا ہے تو ان کی جوبے چینی تھی وہ ختم ہو گئی ، اس کے بعد شدید گرمی ہو گئی جس کی وجہ سے سب لوگ اپنے اپنے خیام میں چلے گئے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار