

Loading content...
ابھی امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام خطبے میں مصروف تھے کہ نماز عصر کا وقت ہوگیا،کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے بلال جناب حجاج بن مسرور نے آذان و اقامت کہی، اس وقت ایک بار پھر مولا کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے جناب حر بن یزید ریاحی علیہ سلام سے فرمایاکہ آپ اپنی جماعت کے ساتھ نماز ادا کریں لیں ہم اپنی نماز ادا کرنا چاہتے ہیںباقی باتیں بعد میں ہوں گی ،اس وقت بھی جناب حرعلیہ السلام نے عرض کیا کہ آقا میں یہ گستاخی کیسے کر سکتا ہوں کہ میں فرزندِ رسول صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی موجودگی میں اپنی علیحدہ جماعت کھڑی کر لوںنہیںمیرا لشکر آپ ہی کے پیچھے نماز ادا کرے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار