

Loading content...
اب اگر تم لوگ اپنے دعوت ناموں کے پابند ہوتو پھر تم سمجھ لو کہ ہم تمہاری ہدایت کیلئے تمہارے پاس پہنچ گئے ہیں اور تم اپنے عہد وپیمان کو مضبوط رکھو اور ہماری نصرت کرو، اگر تم اپنے عہدو پیمان پر باقی نہیں رہے تو ہمیں تم لوگوں سے کیا غرض ہے، پھر ہمیں اجازت دو کہ ہم واپس وطن چلے جائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار