

Loading content...
اے کوفیو سنو !ہم تمہارے پاس خود نہیں آئے بلکہ تم لوگوں نے ہمیں خط لکھے ہیں مسلسل قاصد بھیجے ہیںاور ہمیں لکھا ہے کہ ہمارا کوئی امام و ہادی موجود نہیں ہے، ہمیں ہدایت کی ضرورت ہے اور آپ کے وسیلے سے اللہ ہماری ہدایت فرمائے گا، اگر آپ نے ہماری ہدایت نہ فرمائی تو کل ہم اللہ کے سامنے اپنی گمراہی کا ذمہ دار آپ کو ٹھہرائیں گے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار