

Loading content...
دونوں لشکروں نے مل کر نماز ادا کی، اس کے بعد شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے ایک خطبہ انشاء فرمایا میں اجمالی طور پر یہ واقعات بیان کررہاہوں کیونکہ جناب حرعلیہ السلام سے ملاقات کے بعد شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے کئی خطبات انشاء فرمائے اور کئی چھوٹے چھوٹے واقعات ہیں جنہیں میں ترک کر رہا ہوں تفصیل کے لئے اس ریفرنس کو دیکھیں…(R_262)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار