

Loading content...
جس وقت جناب حرعلیہ السلام کے لشکر نے پانی پی لیا تو اُس وقت آذانِ ظہر کا وقت ہوگیا جناب حجاج بن مسرور نے آذان دی ، شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے جناب حرعلیہ السلام سے فرمایا آپ اپنے لشکر کونماز پڑھائیں، ہم علیحدہ نماز پڑھیں گے، اُس وقت جناب حرعلیہ السلام نے عرض کیا کہ ہم سب بھی فرزند رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار