

Loading content...
یعنی مشک کا دہانہ اپنی طرف پھیر لو… یہ کہتا ہے کہ یہ فقرہ بھی حجازی عربی زبان کا تھا اورمیں عراقی تھا، ایک تو ہماری عربی حجازکی عربی سے جدا تھی اور دوسرا میں نیم بے ہوشی کی کیفیت میں تھا اس لئے میں ان کی یہ بات بھی نہ سمجھ سکا، اس وقت کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے خود آگے بڑھ کر مشک کا دہانہ میری طرف موڑدیا اور مشک کا منہ کھول کر میرے ہونٹوں سے لگادیا… (R_261)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار