

Loading content...
علی بن طعان کہتا ہے کہ میں نے اونٹ کو بٹھانے کی بڑی کوشش کی مگر مجھ میں مہار کھینچنے کی بھی طاقت نہیں تھی، پھر امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے خود میرے اونٹ کو بٹھایا اور ایک مشک لا کر میرے سامنے رکھ دی اورفرمایا اخنث السقا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار