

Loading content...
تب شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی مجھ پر نگاہ پڑی وہ میری ناقہ کے قریب آئے،مگر میری حالت یہ تھی کہ میں ناقہ کی پشت پر نیم بے ہوشی کے عالم میں تھا، امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے آکر فرمایا انخ الروایہ کیونکہ عراقی عربی میں روایہ مشک کو کہتے تھے اس لئے میں ان کا فرمان نہ سمجھ سکا اگر روایہ مشک کو سمجھا جائے تو پھر اس حکم کا مطلب بنتا تھا کہ تم مشک کو بٹھا دواور مجھے سمجھ نہ آئی کہ مشک کو بٹھانے سے کیا مراد ہے اس وقت شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام نے خود عراقی زبان میں فرمایاانخ الجمل اپنے اونٹ کو بٹھا دو…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار