

Loading content...
علی بن طعان محابی روایت کرتا ہے کہ جس وقت جناب حرعلیہ السلام کا لشکر امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی طرف روانہ ہوا تو میری حالت بہت خراب تھی اور میں پیاس کی وجہ سے قریب المرگ تھا، مجھ میں چلنے کی سکت بھی نہیں تھی، میں جس وقت وہاںپہنچا تواُس وقت تمام اصحاب باقی لوگوں کو پانی پلانے میں مصروف تھے، مجھ میں اتنی سکت بھی نہ تھی کہ میں ان سے پانی طلب کرلیتا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار