

Loading content...
اس زمانے جانوروں کو پانی پلانے کیلئے چمڑے کے چھوٹے چھوٹے ڈول بنے ہوئے ہوتے تھے جن میں پانی ڈال کر جانوروں کو پلایا جاتا تھا، جس وقت امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے ان کے جانوروں کی حالت دیکھی تو فرمایا کہ ان کے جانوروں کے سامنے بھی پانی کے ڈول رکھے جائیں اور اس وقت تک ان کے آگے سے پانی نہ ہٹایا جائے جس وقت تک وہ تین یا پانچ مرتبہ پانی سے خودمنہ نہ موڑلیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار