

Loading content...
جس وقت یہ اطلا ع ملی کہ جناب حرعلیہ السلام کا لشکر بہت پیاسا ہے تو شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام خود باہر تشریف لے آئے اور اصحاب کو حکم دیا کہ فوراً پانی والے اونٹوں سے مشکیں اتارو اور ان کے منہ کھول دو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار