

Loading content...
شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام نے اُن کی طرف دیکھ کر فرمایا کہ جس پاک شہزادی صلوات اللہ علیھا نے تمہیں منزلِ شیراف پر پانی پلایا تھا واللہ یہ مشک مجھے اسی معصومہ صلواة اللہ علیہا نے اپنے ہاتھوں سے پہنائی ہے، تمہیں کیا معلوم کہ تمہاری وہ محسنہ شہزادی صلواة اللہ علیہا اپنے خیام میں کس طرح خالی جام ہاتھ میں لئے ایک ایک سے پانی طلب کر رہی ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار