

Loading content...
شریفوں کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ اپنے احسان جتلائیں مگر میں تمہیں ایک شہزادیؐ کا احسان جتلانا چاہتاہوںکہ تمہیں یاد ہوگا کہ منزل شیراف پر تمہاری کیا کیفیت تھی؟ اور تمہیں یہ بھی یاد ہوگا کہ جس وقت تم پیاس سے جاں بہ لب تھے تو اُس وقت ہمارے اصحاب کا یہ متفقہ فیصلہ تھا کہ دشمن کو پانی نہیں دینا چاہیے، تمہیں علم ہے کہ اس وقت کس کی سفارش پر تمہیں پانی ملا تھا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار