

Loading content...
یاد دہانی کیلئے عرض کردوں کہ یہ یکم محرم 30ستمبربروز بدھ کا واقعہ ہے، اس کے بعد تمام جوان خیام کے سامنے کھڑے ہوگئے اور انہوں نے اُس آنے والے لشکر کا انتظار شروع کر دیا، اُس وقت مستورات میں بہت بے چینی کا عالم تھا، کچھ ہی دیر کے بعد سب نے دیکھا کہ یہ ایک ہزار کوفی فوج کا دستہ ہے، جنہوں نے آکر کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے خیام سے کچھ فاصلے پر اپنے خیام لگانے شروع کر دیئے مگر پانی طلب کرنے کی جرأت کسی میں نہیں ہوئی ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار