

Loading content...
اُس وقت قافلہ پاک کا رخ ذوحسم کی پہاڑیوں کی طرف موڑ دیا گیا اوریہ سفر دو پہروں کے قریب ختم ہوا ،فوراً محمل بٹھا کر پہاڑی کے بالکل قریب خیام پاک لگائے گئے اور ان میں پاک پردہ داران توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کو قیام بخشا گیا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار