

Loading content...
اُس وقت شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ یہاں اس صحرامیں کھجوروں کا جھنڈ ہونا نا ممکن ہے کیونکہ یہاں پانی کا تو نام و نشان تک موجود نہیں ہے توپھر کھجوریں کہاں سے آگئیں؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ کھجوروں کا جھنڈ نہیں ہے بلکہ کوئی لشکر ہماری طرف آرہا ہے…(R_258)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار