

Loading content...
جناب حرعلیہ السلام کے لشکر کا پانی 30ذوالحجہ کی رات سے ختم تھا کیونکہ یہ اس رات کومغیثہ سے روانہ ہوئے تھے اور اگلی منزل پر پانی بھرنے کا انہیں موقعہ نہیں ملا تھا اور پھر تیز لوچلی جس کی وجہ سے بچا ہوا پانی بھی لشکر پی گیا ،پانی نہ ہونے کے باوجود بھی انہوں نے اپنا سفر جاری رکھا اور وہ راستے سے ذرا ہٹ کر سفر کرتے رہے ،لیکن جس وقت معاملہ ان کی برداشت سے باہر ہوا تو اس وقت انہوں نے امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے پاک قافلے کا رخ کیا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار