

Loading content...
میں اپنی سابقہ مجلس میں یہ وضاحت کر چکا ہوں کہ واقصہ اور شراف دو بہنیں تھیں اور یہ دونوں شہر ان کے نام پر ان کے والد نے آباد کئے تھے اور ان کے درمیان صرف چار کلومیٹر کا فاصلہ تھا،اکثر لوگوں کے سامنے یہ بیان کیا جاتا ہے کہ جناب حر علیہ سلام کی مولا کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام سے ملاقات منزل شیراف پر ہوئی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار