

Loading content...
سارے مومنین مل کر دعا کریں کہ خالق اکبر ان کے پاک گھر جلدی آباد کرے ،ان کے مصائب ختم ہوں، یہ دوبارہ اس طرح آباد ہوں جس طرح آباد ہونے کے لائق ہیں اوران کا پاک منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی آئے اور ایک ایک ظالم کو چن چن کر اس سے انتقام لے ،سب مل کر دعا کرو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار