

Loading content...
امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے پاک والدہصلواة اللہ علیہا کی گود میں سر رکھ دیا ، اس وقت شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میرا لعلؐ تمہاری درد رسیدہ بہنوں صلواة اللہ علیہن کا کیا حال ہے؟ امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں نانا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آج میری پاک بہنیں بہت مشکل میں ہیں، ان کے خیام نہیں رہے، وہ امت کے ڈرے ہوئے معصوم بچوں کو تلاش کر رہی ہیں، نانا جان ان پر بہت کڑا وقت آ گیا ہے ، وہ بے سہارا رہ گئی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار