

Loading content...
جناب طرماحعلیہ السلام فرماتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ کوفہ کی طرف سے امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کا سر اطہر پرواز کرتا ہوا آرہا ہے، اس سر اطہر کو پاک نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ہاتھوں پر وصول کیا، سب سے پہلے انہوں نے خون آلودہ رُخساروں پر بوسہ دیا پھر جسم اطہر کے ساتھ سر اطہر کو ملایا توامامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام مقتل گاہ میں اٹھ کر بیٹھ گئے، اُس وقت پاک والدہ صلواة اللہ علیہا نے جھولی درازکی اور روتے ہوئے فرمایاکہ آؤ میرے لعل کچھ دیر تو دکھی ماں کی گود میں آرام کر لو،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار