

Loading content...
پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے جس وقت اپنے بابا پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ عرض کیا تو اُس وقت شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کوفہ کی طرف اپنادست مبارک دراز کیا اور روتے ہوئے فرمایا اے محسنِ توحید و رسالت اے میرے پاک لعل آپ کو نانا جان بلاتے ہیں ایک بار لوٹ آؤ جنہوں نے آپ کو نازوں سے پالا تھا وہ ماں بلاتی ہیں لوٹ آؤاوران سے منہ چموا جاؤاور یہ حال بھی سنا جاؤ کہ امت ملعون نے آپ کو کیسے شہید کیا ہے ہم اپ کی پاک بہنوں کے لئے بہت بیقرار ہیں ہمیں پاک بہنوں صلوات اللہ علیھن کی کیفیت بھی بتا جاؤ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار