

Loading content...
آدھی رات کو میری آنکھ کھل گئی، میں نے دیکھا کہ گنج شہداء میں سفید لباس میں ملبوس بیس 20 افراد داخل ہوئے، جن کے گھوڑے بھی سفید رنگ کے تھے، جو اندھیری رات میں بھی چاند کی طرح چمک رہے تھے، ان گھوڑے سواروں نے اپنے گھوڑے مقتل سے کافی دور روک لئے اور وہاں سے پیدل چلتے ہوئے مقتل گاہ تک آئے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار