

Loading content...
جس وقت انہیں ہوش آیا تھا تو اس وقت انہوں نے اپنے رشتہ داروں کے سامنے ایک واقعہ بیان کیا کہ جس وقت میں بے ہوش ہوکر زمین پر گرا، اس کے بعد کیا ہوا مجھے کچھ معلوم نہیں، جب تک جنگ ہوتی رہی مجھے ہوش نہیں تھا، یہاں تک کہ رات ہوگئی، یہ گیارہ محرم کی رات تھی…(R_257)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار