

Loading content...
جس وقت گیارہ محرم کے دن تمام شہداء کے سر ہائے اطہر جسموں سے جدا کئے گئے تو اُس وقت ملاعین کو معلوم ہوا کہ یہ ابھی زندہ ہیں اور ان کے جسم میں ابھی رمقِ جاں باقی ہے،اُس وقت طائی قبیلے کے لوگ درمیان میں حائل ہو گئے اورانہوں نے ان کا سر جدا نہ ہونے دیااوروہ انہیں اٹھا کر کوفہ لے آئے،کوفہ پہنچ کر انہیں ہوش آیا اور اس کے بعد یہ کافی دن زندہ رہے اور وہیں کوفہ میں ہی ان کا انتقال ہوا ، چونکہ ان کی وجہِ شہادت کربلا کے زخم تھے اس لئے انہیں بھی شہدائے کربلا میں شامل سمجھا جائے تو درست ہے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار