

Loading content...
اے میری ناقہ کیا تمہیں علم ہے کہ آج ہمارے ہم سفر کون ہیں؟ یہ وہ ہیں جو تمام سفر کرنے والوں سے افضل ہیں اورساری کائنات کے جوانمردوں سے اشرف ہیں کیونکہ یہ شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پاک کے افراد ہیں، گویا یہ خالقِ اکبر کے فخرِ کُل کی اولاد ہیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار